• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرعی شعبے میں غیرمؤثر طریقے بڑھتے سیلابوں میں غذائی تحفظ کیلئے خطرہ

اسلام آباد (اسرار خان) زرعی شعبے میں غیر مؤثر طریقے بڑھتے سیلابوں میں غذائی تحفظ کیلئے خطرہ، نیکا کا کہنا ہے کہ کسانوں کیلئے اخراجات بڑھ رہے ہیں اور قومی غذائی تحفظ کو خطرہ لاحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بار بار آنے والے سیلاب اور پرانے، توانائی پر زیادہ انحصار کرنے والے زرعی طریقوں کے تصادم کی وجہ سے پاکستان کی زراعت کی ریڑھ کی ہڈی خطرے میں ہے۔
اہم خبریں سے مزید