• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریکوڈک قرض دہندگان گروپ میں جاپانی بینک کی شمولیت، وفاقی وزیر کا خیر مقدم

اسلام آباد ( اسرارخان ) جاپان بینک برائے بین الاقوامی تعاون (JBIC) پاکستان کے کثیر ارب ڈالر کے ریکو ڈک تانبے اور سونے کے منصوبے کے قرض دہندگان کے گروپ میں شامل ہوگیا ہے، جسے حکومت نے جمعرات کو ملک کے معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے ایک سنگِ میل قرار دیا۔وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے جمعرات کو جی بی آئی سی کے وفد سے ملاقات کی جس کی قیادت ڈائریکٹر جنرل برائے مائننگ اینڈ میٹلز فنانس، تارو کاٹو کر رہے تھے۔
اہم خبریں سے مزید