• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 69 پیسے سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد ( ناصر چشتی )ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 69پیسے سستی ہونے کا امکان ہے،نیپرا اتھارٹی نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی ،نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لے کر نوٹیفکیشن کی صورت میں فیصلہ جاری کرے گا،قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید