• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ساتویں میلاد ریلی

ملتان (سٹاف رپورٹر) میلاد فاؤنڈیشن پاکستان، الخیر ویلفیئر آرگنائزیشن اور پاکستان نوجوان کونسل کے زیر اہتمام جامع مسجد فیضان مدینہ بستی دریباں سے 7ویں سالانہ میلاد ریلی نکالی گئی ،ریلی کی قیادت ملک عامر علی وینس، زاہد بلال قریشی، خواجہ ندیم مدنی صدیقی، قاری محمد طاہر فیضی، قاری محمد عمران عطاری اور صاحبزادہ ریاض نظامی نے کی،اس موقع پر قائدین نے اپنے خطاب کے دوران گستاخانِ رسولؐ کے خلاف عالمی سطح پر سخت قانون سازی کا مطالبہ کیا۔ 
ملتان سے مزید