سبب اِس کا موسم ہو یا کوئی غفلت
ہُوا ہے ہمارا عجب حال الٰہی!
یہ افتاد ہر سال پڑتی ہے لیکن
کسی سال دیکھی کب ایسی تباہی
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کل 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔
ترک فضائیہ کے سربراہ نے پاک فوج کے ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی ہے۔
کرک میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں 3 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے محرکات اور پس منظر کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے لمبی عمر کے امکان پر تبادلہ خیال کیا کہ وہ 150 سال تک زندہ رہنے کے خلاف نہیں ہیں،
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی چیئرمین انجمن ہلالِ احمر فرزند علی وزیر کی 3 سال کے لیے تعیناتی کی منظوری دے دی۔
’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں بات کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ خواجہ آصف سے کوئی لڑائی نہیں، میرا اپنا مؤقف ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے سینئر سیاستدان خورشید شاہ کی مقامی اسپتال میں عیادت کی ہے۔
آن لائن استعمال شدہ اشیا کی مارکیٹ نے حمل میں دھوکہ دہی سے بچنے کے لیے الٹرا ساؤنڈ تصاویر کی فروخت پر پابندی لگا دی۔ اس حوالے سے جاپان کی مرکزی استعمال شدہ آن لائن مارکیٹ 'مرکاری' نے اپنے پلیٹ فارم پر الٹرا سائونڈ تصاویر کی فروخت روکنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ لوگوں کو حمل میں دھوکہ دہی کے لیے اسے استعمال کرنے روکا جاسکے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پولینڈ کے صدر کیرول ناروکی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ٹرمپ نے کہا چین کی فوجی پریڈ کی تقریب خوبصورت اور بےحد متاثرکُن تھی۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں سیلاب متاثرین کو آٹے اور کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی کی یقین دہانی کرا دی۔
ملزم نارتھ ناظم آباد کی بچی کو اسکول اور گھر کے لیے پک اینڈ ڈراپ کیا کرتا تھا۔ غیر اخلاقی حرکات کرنے پر بچی نے والدین کو آگاہ کیا۔ جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا۔
سوشل میڈیا انفلوانسر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مانچسٹر پولیس نے مبینہ ریپ کیس خارج کر دیا۔
خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے فلیگ شپ پروجیکٹ کلینک آن ویلز کی افادیت اب سامنے آرہی ہے، کلینک آن بوٹ بھی متاثرین کو طبی سہولیات کی فراہمی میں گیم چینجر ثابت ہوگا۔
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے لاہور میں کارروائی کرکے گاڑیوں کی غیرقانونی نیلامی میں ملوث محکمہ کسٹمز کے 2 ملازمین کو گرفتار کرلیا۔