• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جولائی 2025، پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار میں مزید اضافہ ہوگیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)نئےمالی سال 2025۔26کےآغازپرپاکستان کا ایران سے درآمدات پرانحصارمیں مزیداضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جولائی2025میں پاکستانی درآمدات کاحجم11کروڑ 20لاکھ ڈالر ،ماہانہ بنیاد پر 70فیصد ، سالانہ بنیاد پر1فیصد اضافہ ہوا۔ حکومتی ذرائع کے مطا بق جولائی2025 میں ماہانہ بنیادوں پرایران سےپاکستانی درآمدات70فیصد بڑھ گئیں۔ جولائی2025 میں سالانہ بنیادپرپاکستان کی ایران سےدرآمدات میں 12فیصدکا اضافہ ہو۔ ایران سےجولائی2025میں پاکستانی درآمدات کاحجم11کروڑ 20لاکھ ڈالرز رہا۔
اہم خبریں سے مزید