• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرجا روڈ پر چلتی ٹریکٹر ٹرالی سے گر کر13 سالہ لڑکا جاں بحق

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)گرجاروڈ پر چلتی ٹریکٹر ٹرالی سے گرکر13سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا، ریسکیو 1122 کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے گیٹ نمبر 2کے قریب گرجاروڈ پرایک ٹریکٹر ٹرالی سے حنیف اللہ ولدمحب بہادر سکنہ شانگلہ نیچے گرا جس سے اس کے سر پر شدیدچوٹ آئی جو جان لیوا ثابت ہوئی ۔
اسلام آباد سے مزید