راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ریلوے ورکشاپ پر میونسپل کارپوریشن کے عملے پر حملہ کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ رتہ امرال کو عمیر عباسی انسپکٹر انکروچمنٹ میونسپل کارپوریشن نے بتایاکہ عملہ انسداد تجاوزات کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف کارروائی کی جارہی تھی اسی دوران سمیع اللہ ،شاکر اللہ ، شاہد اور 15سے 20نامعلوم اشخاص نےحملہ کیا۔