• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ر اہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) اسلام آباد پولیس تھانہ کورال پولیس ٹیم نے ر اہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب خطرناک گروہ کے اہم رکن کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم کے قبضہ سے چھیننے گئے موٹر سائیکل، موبائل فون، نقدی اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا،گرفتار ملزم کی شنا خت محمد پرویزکے نام سے ہو ئی ہے، ملزم کے خلاف مقدمات درج ہیں،ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
اسلام آباد سے مزید