• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر محمد افضل بابر انتقال کر گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ماہر تعلیم، نظریہ پاکستان کونسل ٹرسٹ کی مجلس عاملہ کے سرگرم سینئر رکن اور بانی و مرکزی صدر پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک ڈاکٹر محمد افضل بابر گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال پاگئے۔ انہیں سی ڈی اے کے قبرستان بھارہ کہو میں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ انکی تدفین میں میاں محمد جاوید،گوہر زاہد ملک، فیصل زاہد ملک، صلاح الدین چوہدری اور عمائدین شریک ہوئے۔
اسلام آباد سے مزید