• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایچ ای سی میں آج سے خود کار پیپر لیس سسٹم کا نفاذ ہو جائے گا

راولپنڈی (ناصر چشتی ، خصوصی نمائندہ) )محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں آج سے خود کار پیپر لیس سسٹم کا نفاذ ہو جائے گا اس سلسلہ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ہدایت جاری کر دی ہیں جس کے مطابق کاغذوں اور پیپر فائلز کاآج آخری دن ہوگا تیس اکتوبر 2025سے پیپر لیس نظام اپنا کام شروع کر دے گا سسٹم جس کا نام ای- ایف او اے ایس کا نام دیا گیا ہے کے تحت دفاتر چلائے جائیں گے سارا دفتری عمل کمپوٹرائز اور خود کار ہوگا فایل اور کاغذات یکسر ختم کر کے یہ نیا سسٹم لایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد سے مزید