• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)نپجاب کے تمام تعلیمی اداروں سکول،کالجز،یونیورسٹیز (سر کاری اور پرائیوٹ) میں ہفتے کی چھٹی ہوگی اس سلسہ مین ، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا تاہم ا اساتذہ اکرام ایک ہفتہ چھوڑ م متبادل کر ہفتہ کو سکول حاضر ہوں گے اب جڑواں شہروں کے تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کو چھٹی ہوا کرے گی۔
اسلام آباد سے مزید