• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رتہ امرال، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو ملزم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) رتہ امرال پولیس نے قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو ملزموں کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق زیر حراست ملزموں نے معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ اور تشدد کر کے ایک شخص کو قتل اور 3 کو زخمی کر دیا تھا، رتہ امرال پولیس نے مختلف ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزموں کوگرفتار کیا، پولیس ملزموں کے 2 ساتھیوں کو قبل ازیں گرفتار کرچکی ہے ۔
اسلام آباد سے مزید