• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید میلاد النبیﷺ ہفتہ 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی کے موقع پرملک بھر میں ہفتہ 6 ستمبر کوعام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے ، وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید