راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات نہ ہوسکی ،منگل کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کادن تھا، ان کی تینوں بہنیں علیمہ خان ،عظمیٰ خان اور نورین خان ملاقات کے لئے آئیں توانہیں گورکھ پور ناکے پر روک لیاگیا جہاں سے وہ پیدل چل کرفیکٹری ناکے تک پہنچیں۔