• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این ڈی ایم اے کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راشن کی فراہمی جاری

اسلام آباد( نیو زرپورٹر)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے )کی طرف سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راشن کی فراہمی جاری ہے اور اس سلسلے میں چنیوٹ کے لئے امدادی راشن پر مشتمل 8 ٹرک روانہ کر دیئے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید