• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیورو کریسی تقرر و تبادلے؛ علی سفیان ڈپٹی سیکریٹری وزارتِ تجارت تعینات

اسلام آ باد( رانا غلام قادر )وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریڈ آرگنائزیشن اسلام آباد اور کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ کے گریڈ 19کے افسرعلی سفیان کو ڈپٹی سیکریٹری وزارتِ تجارت جبکہ پنجاب کی قرۃ العين ظفر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ اتاشی دو حہ مقرر،آ زاد کشمیر کی فرح بتول وفاقی نظامت تعلیمات اسلام آ باد ٹرانسفر ۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کی گریڈ 18 کی افسر قرۃ العين ظفر پنجاب حکومت میں تعینات تھیں۔سیکشن افسر امین خان کا خزانہ ڈویژن سے ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کیا گیا تبادلہ منسوخ کیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید