جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا چیف جسٹس کو لکھا خط سامنے آگیا
جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے خط کا متن ہے کہ فل کورٹ میٹنگ کے ایجنڈا میں اضافہ کریں، پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز کا گزٹ نوٹیفکیشن ہوچکا، فل کورٹ میٹنگ سے ڈیڑھ دن قبل رولز ججز سے رائے لینے کے لیے بھیجے گئے۔۔