• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتجاج کیس، پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (خبر نگار) انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے 26 نومبراحتجاج پر درج تھانہ کراچی کمپنی کے مقدمہ میں سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ گذشتہ روز ضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران راجہ بشارت اپنے وکیل انصر کیانی کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔
اہم خبریں سے مزید