• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے آئی اینڈ آئی (ان لینڈ ریونیو) کے عملے کی سنیارٹی لسٹیں حتمی کر دیں

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد)ایف بی آر نے آئی اینڈ آئی (ان لینڈ ریونیو) کے عملے کی سنیارٹی لسٹیں حتمی کر دیں، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ریونیو ڈویژن کے ایڈمن/ایچ آر ونگ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن (ان لینڈ ریونیو) اور اس کے ریجنل ڈائریکٹوریٹس/دفاتر کے بی ایس۔01سے بی ایس۔15 تک (ڈی ای اوز کے علاوہ) کے افسران و عملے کی سنیارٹی لسٹ 22 اگست 2025 کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید