• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے ایک سال میں 2.7 ارب کلو واٹ بجلی پیدا

اسلام آباد(مہتاب حیدر) سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سےایک سال میں 2.7ارب کلو واٹ بجلی پیدا کی ہے۔ منصوبے سے پاکستان کی توانائی فراہمی میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے، درآمدی ایندھن پر انحصار کم ہوا اور حکومت کے قابلِ تجدید توانائی کے پروگرام کو تقویت ملی ہے۔ایس کے ہائیڈرو کمپنی نے چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے تحت اس فلیگ شپ توانائی منصوبے کی پہلی سالگرہ بدھ کے روز چین انرجی انجینئرنگ کارپوریشن (سی ای ای سی) کے پاکستان ریجنل آفس میں "میڈیا اوپن ڈے" کا انعقاد کر کے منائی۔
اہم خبریں سے مزید