• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی فوج کا وینزویلا سے آنے والی کشتی پر حملہ، 11 افراد ہلاک

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی فوج نے وینزویلا سے آنے والی ایک کشتی پر حملہ کر کے 11 افراد کو ہلاک کر دیا ،جس پر مبینہ طور پر غیر قانونی منشیات موجود تھیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ حالیہ دنوں میں ان کی حکومت کی جانب سے جنوبی کیریبئن میں جنگی بحری جہاز بھیجنے کے بعد پہلی بڑی کارروائی ہے۔
اہم خبریں سے مزید