• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی سفارتخانے میں ہلال احمر پاکستان کے تعاون سے خون کے عطیے کی مہم

اسلام آباد ( صالح ظافر) سعودی سفارتخانے نے سعودی سلطنت کے سالانہ عمل کے طور پر خون کے عطیات کی ایک مہم کاان عقاد کیا۔ یہ سالانہ فیچر ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان السعود کا ہے اور یہ متعدد دیگر اقوام کےلیے بھی ایک رول ماڈل بن گیا ہے۔ انہوں نے خود 21 اگست کو خون کا عطیہ دیا تھا۔ سعودی سفیر جو کہ سعودی نیوی کے سابق سینئر افسر بھی ہیں انہوں نے ہلال احمر پاکستان کے ساتھ مل کر اس مہم کا آغاز سعودی سفارتخانے میں کیا اور بذات خود خون کا عطیہ دیا۔
اہم خبریں سے مزید