• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائنس فاؤنڈیشن، گریڈ 20 تک کے نصف درجن سے زائد افسران کے تبادلے

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان سائنس فاؤنڈیشن میں نئے چیئرمین ڈاکٹر اکمل کی منظوری سے گریڈ 20تک کے نصف درجن سے زائد افسران کے تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں ، گریڈ 20کے افسر ڈاکٹر حفیظ اللہ خان کا میوزیم آف نیچرل ہسٹری سے تبادلہ کر کے انہیں پی ایس ایف میں ڈائریکٹر سائنس پاپولرائزیشن لگا دیا گیا، ڈاکٹر محمد عباس کا ڈپٹی سیکرٹری (ایڈمن) پی ایس ایف سے تبادلہ کر کے میوزیم آف نیچرل ہسٹری (پی ایم این ایچ )میں ایسوسی ایٹ کیوریٹر زیڈ ایس ڈی ، عرفان احمد کو ڈپٹی منیجر (ٹی آئی سی )پی ایس ایف سے ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن پی ایس ایف لگا دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید