• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 اور 6 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے 5اور 6ستمبر کو صوبے بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ اور ہفتہ 5اور 6ستمبر کو عید میلادالبنی کے موقع پرتمام صوبائی سرکاری و نیم سرکاری ادارے اورخودمختار کارپوریشنز میں تعطیل ہو گی ،تاہم وہ افسران و ملازمین جو کہ فلڈ ایمرجنسی ڈیوٹی لازمی سروس سے منسلک ہیں ان کے لئے عام تعطیل نہیں ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید