• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں صوبے بنتے ہیں ہمارے ملک میں بن گئے تو کوئی مضائقہ نہیں، خواجہ آصف

لاہور(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے نئے صوبے بنانے کو خوش آئند قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سارے ملک میں صوبے بنانے پر بحث ہو رہی ہے جو اچھی بات ہے، ساری دنیا صوبے بناتی ہے ہمارے ملک میں بن جائیں گے تو کوئی مضائقہ نہیں ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ سیلاب کا خدشہ ہر سال ہو گا، بڑے ڈیم بنانے میں کم سے کم سات سال لگیں گے، ہمیں چھوٹے ڈیم بنانے چاہئیں جو جلدی مکمل ہوں گے اور زیادہ علاقہ کور کریں۔خو
اہم خبریں سے مزید