• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی نظریاتی کونسل میں اہم تبدیلیاں متوقع

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )اسلامی نظر یاتی کونسل میں اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ذ رائع کے مطا بق چیئر مین اسلامی نظر یاتی کونسل ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی سمیت 8ارکان کی مدت اگلے ماہ مکمل ہو جا ئے گی۔ وفاقی حکومت ان کی جگہ نئے ارکان کی تقرری کرے گی۔رولز کے تحت کونسل کے ارکان کی تقرری تین سال کیلئے کی جاتی ہے۔ ان آٹھ ارکان کی تقرری یکم نومبر 2022میں کی گئی تھی چنانچہ 31اکتوبر کو ان کی تین سالہ مدت ختم ہو جا ئے گی۔
اہم خبریں سے مزید