• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ٹیم میں 4 سے 5 ہارڈ ہٹر موجود ہیں: عبدالرزاق

عبدالرزاق—فائل فوٹو
عبدالرزاق—فائل فوٹو

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں 4 سے 5 ہارڈ ہٹر موجود ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں عبدالرزاق نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم بیسٹ پرفارمر ٹیم ہے، جس میں ہارڈ ہٹر بھی موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو پیغام مل چکا ہے کہ آپ نے پاکستان کو میچز جتوانے ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان آج سہ ملکی سیریز کا فائنل شارجہ میں کھیلا جا رہا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید