ناخدا اَس بھنور سے بھی آخر
اپنی کشتی نکال لائیں گے
اور آئندہ سال تک کے لئے
مطمئن ہو کے بیٹھ جائیں گے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہاہےکہ پنجاب میں 42 لاکھ افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 73 کروڑ ڈالر، متحدہ عرب امارات سے 64 کروڑ ڈالر سے زائد ورکرز ترسیلات رہیں۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے میچ شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔
اسرائیل اور بھارت کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نئی دلی میں اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلل اسموٹریچ اور بھارتی وزیر خزانہ نرملا سیتھا رامن نے معاہدے پر دستخط کیے۔
مقدمے میں بلوہ کرنے، اسلحہ کے ساتھ دھمکانے کی دفعات شامل ہیں، غیر قانونی اجتماع کے ذریعے بلوہ کروانے کی دفعہ بھی مقدمے میں شامل کی گئی ہے، مقدمے میں سنگین نتائج کی دھکمیاں دینے کی دفعہ بھی شامل ہے۔
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کاہنہ میں 6 ماہ کے بچے کے اغواء کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا، بچے کی ماں نے دائی کے ساتھ مل کر بچہ فروخت کیا اور اغواء کا ڈرامہ رچایا۔
نیپال میں سوشل میڈیا سائٹس پر پابندی اور کرپشن کے خلاف دارالحکومت کٹھمنڈو میں ہزاروں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج ہلکی اور تیز بارش ہوئی ، جس سے متعلقہ محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں۔
ایشیا کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا ، افتتاحی میچ افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ابوظبی میں کھیلا جائے گا۔
لاش سےکچھ فاصلے پر زمین میں دھنساہوا شاپنگ بیگ ملا تھا، شاپنگ بیگ میں سےکچھ رقم اور بجلی کے بل نکلے تھے، بجلی بل کے ذریعے خاتون کے گھر کا پتا ملا، پولیس ٹیم گھر تک پہنچی تو خاتون کے لاپتہ ہونے کا علم ہوا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی کمپنیوں کےو فد نے ملاقات کی ہے۔
پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے ہر میچ پر مکمل فوکس ہے، کوئی لمحہ ضائع نہیں کرنا ہے۔
موسمی تبدیلیوں کے باعث لگے بندھے راستوں پر چلنے والے موسم بھی اپنے رنگ بدلنے لگے، ستمبر میں مون سون کے حالیہ تیور پر محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ سندھ میں ستمبر کے دوران مون سون کی یہ شدت پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آئی۔
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور سابق فوٹو ماڈل شلپا شیروڈکر کا کہنا ہے کہ بیرون ملک تنہائی انھیں کھا رہی تھی، 1989 سے سن 2000 تک ہندی فلموں میں کام کرنیوالی 52 سالہ شلپا نے بتایا کہ وہ 25 برس ملک سے باہر رہنے کے بعد بھارت کیوں واپس آئیں۔
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار اور میزبان شیکھر سمن نے انکشاف کیاہے کہ بیٹے آیوش کے موت کے بعد شدید ڈپریشن کا شکار ہوا ،جینے کی خواہش تک نہیں تھی ۔