• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی آئی اے کے ذیلی یونٹ "اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل" کی تنظیم نو کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ پولیس کے شعبہ سی آئی اے کے ذیلی یونٹ "اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل" کی تنظیم نو کا فیصلہ ،کراچی کے 3 اور اندرون سندھ کے 4 داخلی وخارجی راستوں پر ہائی وے پیٹرول کے ساتھ اے وی ایل سی کا عملہ بھی تعینات کیا جائے،سینٹرل پولیس آفس کراچی میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت اجلاس میں سی پی ایل سی چیف ذبیر حبیب،ایڈیشنل آئی جیز، کراچی، آپریشنز، ٹریننگ،ڈی جی سیف سٹی، ڈی آئی جیز، کرائم اینڈ انویسٹی گیشنز، ہیڈ کواٹرز، ایڈمن کراچی، سی آئی اے،ٹی اینڈ ٹی، اسٹبلشمنٹ، ٹریننگ،آئی ٹی،ایس ایس پی اے وی ایل سی،اے وی سی سی سمیت اے آئی جیز نے شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید