• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر خالد نے امریکا میں گالف، ٹورنامنٹ جیت لیا

دبئی (نمائندہ خصوصی) پاکستانی گالفرعمر خالد نے 14 انڈر پار کے اسکور سے ایوانز ول امریکا میں ہونیوالا فیڈرچ اوپن گالف ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے امریکی پروفیشنل پلیئر زیک ویلیمز کو ایک اسٹروک سے شکست دی عمر خالد مجموعی طور پر 14 برڈیز اور ایک ایگل حاصل کیا ، انہوں نے پہلے راؤنڈ میں ایگل سمیت 9 انڈر اسکور کیا تھا ۔

اسپورٹس سے مزید