دبئی (نمائندہ خصوصی)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے آصف یعقوب اور فیصل آفریدی امپائرنگ کریں گے۔اے سی سی نے پیر کو اعلان کیا کہ دیگر امپائروں میں احمد پاکتین، غازی سوہل، عزت اللہ سافی، مسعودار رحمان ،رویندرا ویماسری، روحان پنڈت، روچترا پالیاگروگے، وریندر شرما بھی شامل ہیں ۔