• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور بنگلہ دیش ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے مقابلہ کرینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ورلڈکپ ہاکی کوالیفائر کے سلسلے میں پاکستان ٹیم بنگلہ دیش کے ساتھ تین میچز کھیلے گی۔ ایشیا کپ میں جاپان نے بنگلہ دیش کو 6-1 شکست دے کر ورلڈکپ کوالیفائر میں جگہ بنائی ۔ پاکستان بنگلہ دیش میچز دسمبر میں بنگلہ دیش میں دسمبر میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز کی فاتح ٹیم ورلڈکپ کوالیفائر کھیلے گی۔

اسپورٹس سے مزید