• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر خان کل کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر خان کل کوئٹہ پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد نے گزشتہ روز ایڈیشنل آئی جی خیبر پختون خواہ محمد طاہر خان کو انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھامحمد طاہر خان کل کوئٹہ پہنچنے گئے اور صوبے کے 36ویں پولیس سربراہ کا عہدہ سبھالنے گئے کوئٹہ پہنچنے کے بعد بلوچستان پولیس کے افسران کے تعارفی اور صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرئے گئے ۔
کوئٹہ سے مزید