• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی مدد جتک قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و قبائلی امور کے چیئرمین منتخب

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و قبائلی امور ، جیل خانہ جات اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کو کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید