• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب میں لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل تیز کیا جائے، وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ سیلاب میں لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل تیز کیا جائے، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرنے پر اظہار اطمینان کیا ہے انھوں کہا کہ   دریاؤں کی ملحقہ آبادیوں اور ممکنہ خطرے سے دوچار علاقوں میں پیشگی اطلاع اور بروقت انخلاء کے حوالے سے بھی مکمل تیاری کی جا ئے۔ وزیر اعظم نے یہ ہدایت گزشتہ روزاپنی زیر صدارت ملک میں سیلابی صورتحال اور جاری ریسکیو و امدادی اقدامات کے حوالے سے بلائے گئےجائزہ اجلاس کے دوران دی ۔
اہم خبریں سے مزید