• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل بینک کے لئےبہترین ٹریڈ اینڈ سپلائی چین فنانس ایوارڈ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے فیصل بینک کے لئےبہترین ٹریڈ اینڈ سپلائی چین فنانس ایوارڈ کا اعلان ، اس ایوارڈ کے ذریعے ایشیا۔ پیسیفک خطے میں تجارتی فنانس کو مستحکم بنانے میں فیصل بینک کے بڑھتے ہوئے کردار کو اجاگر کیا گیا ،تفصیلات کے مطابق فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) کو سنگاپور میں ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے زیر اہتمام 11 ویں سالانہ ٹریڈ اینڈ سپلائی چین فنانس پروگرام (ٹی ایس سی ایف پی) ایوارڈز 2025 میں دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید