• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈارکی قازقستان کے ہم منصب سے ملاقات، سیاسی اور اقتصادی روابط بڑھانے پر زور

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قازقستان کے ہم منصب مرات نرتلیو سے ملاقات کی جس میں سیاسی اور اقتصادی روابط بڑھانے اور خطے میں رابطوں میں اضافے پر زور دیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ میں ہوئی، ملاقات میں پاکستان اور قازقستان نے باہمی تعلقات مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ فریقین نے سیاسی اور اقتصادی روابط بڑھانے پر اتفاق کیا۔

قومی خبریں سے مزید