• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ چیمپئن کو تقریباً 3 لاکھ امریکی ڈالر ملیں گے

دبئی (نمائندہ خصوصی) اے سی سی کی جانب سے ایشیا کپ کی انعامی رقم کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا لیکن بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فاتح ٹیم کو تقریباً 3لاکھ امریکی ڈالر (ساڑھے8کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) جبکہ رنرز اپ کو تقریباً ڈیڑھ لاکھ امریکی ڈالر ( 4کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) ملیں گے ۔

اسپورٹس سے مزید