• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ریڈ بال کیمپ لاہور میں شروع

دبئی(نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقا کی ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پاکستانی ریڈ بال کیمپ کا آغاز منگل سے ہوگیا۔ کیمپ میں گیارہ کرکٹرزنے شرکت کی۔عبوری ریڈ بال ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کیمپ کی نگرانی کی۔صبح کے سیشن میں کھلاڑیوں کو کوچز کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔
اسپورٹس سے مزید