• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان شنواری انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

دبئی (نمائندہ خصوصی) پاکستانی فاسٹ بولر عثمان شنواری نے ریٹائرمنٹ لے لی۔ منگل کو اس بات کا اعلان پی سی بی نے کیا۔ عثمان شنواری نے ایک ٹیسٹ،17ون ڈے اور 16ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔انہوں نے ٹی ٹوئنٹی میں 13اور ون ڈے میچز میں 34وکٹیں حاصل کیں ۔32الہ عثمان شنواری نے 2018 ایشیا کپ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔

اسپورٹس سے مزید