• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک عملے سے مزاحمت کرنیوالے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ٹریفک عملے سے مزاحمت کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ سول لائنزکو سینئر ٹریفک وارڈن جبران شہزاد نے بتایا کہ کچہری چوک موجود تھے کہ اسی اثناء میں کچہری سے جانب برکی چوک ٹریفک پرابلم بنی ہوئی تھی متعلقہ بیٹ انچارج احسان شاہ کو روانہ کیا تو معلوم ہواکہ ایک کیری ڈبہ سڑک پر کھڑا تھا اور عوام الناس کے لیے پریشانی کا سبب بن رہا تھا مذکورہ ڈرائیور سے کاغذات طلب کیے گئے جس پر ڈرائیور حسنات اور زین علی نے الجھنا شروع کردیا۔
اسلام آباد سے مزید