• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر سائیکلیں بنانے والی مشہور جاپانی کمپنی کا پاکستان میں پلانٹ بند کرنے کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موٹرسائیکلیں بنانے والی مشہور جاپانی کمپنی  نے  پاکستان  میں موٹر سائیکل مینوفیکچرنگ پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے ، کمپنی  کے ایم ڈی کی جانب سے فیس بک پر جاری خط میں پاکستان میں موٹر سائیکل کی تیاری بند کرنے کا باضابطہ اعلان کر تے ہوئے کہا کہ ہم اپنے صارفین کے برسوں پر محیط اعتماد اور تعاون پر دل سے شکر گزار ہیں۔
اہم خبریں سے مزید