• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئی ڈیل ہورہی ہے نہ مذاکرات‘ چیئرمین پی ٹی آئی

پشاور(ایجنسیاں) پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ایک بار پھر ڈیل کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ڈیل ہورہی ہے نہ مذاکرات ‘اگر ڈیل ہوتی تو بانی پی ٹی آئی دو سال جیل میں نہ گزارتے‘بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تین برسوں میں بہت لچک دکھائی ‘کچھ نہ کچھ خیر سگالی تووہ بھی دکھائیں۔ایک انٹرویو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ ڈیل کا لفظ ہم مسترد کر چکے ہیں‘ ڈیل کا سوال ہی نہیں اٹھتا۔جو پارٹی چھوڑ گیا۔
اہم خبریں سے مزید