• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس: نوجوانوں کیلئے رات کے ’ڈیجیٹل کرفیو‘ کی تجویز

پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس کی ایک پارلیمانی کمیٹی نے 15 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل پابندی اور 15 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے رات کے وقت ’’ڈیجیٹل کرفیو‘‘ نافذ کرنے پر زور دیا ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق یہ تجاویز کئی ماہ کی تحقیق اور سماجی ماہرین، سوشل میڈیا کمپنیوں، متاثرہ خاندانوں اور دیگر متعلقہ فریقین کی گواہیوں کی روشنی میں مرتب کی گئی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید