• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شنگھائی تعاون تنظیم مشرق وسطیٰ کی خوشحالی کا اہم پلیٹ فارم بن سکتی ہے

کراچی (نیوز ڈیسک) ماہرین کا کہنا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم مشرق وسطیٰ کی ترقی و خوشحالی کیلئے ایک اہم پلیٹ فارم بن سکتی ہے جہاں امریکا اور یورپ کے دباؤ سے ہٹ کر خطے کے ممالک تعاون بڑھا سکیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، تجزیہ کار کہتے ہیں کہ مشرق وسطیٰ کے ممالک اکثر بیرونی طاقتوں کی مداخلت کے باعث عدم استحکام کا شکار رہتے ہیں، جبکہ ایس سی او انہیں خودمختار فیصلوں کا موقع فراہم کر سکتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید