• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو نے وفاق سے زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے، آصفہ بھٹو

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں فوری طور پر زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے تاکہ کسانوں اور زرعی شعبے کو موجودہ مشکلات سے نکالا جا سکے۔ متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بل فوری طور پر معاف کیے جائیں،پاکستان پیپلز پارٹی اس اہم مسئلے کو بھرپور انداز میں اٹھائے گی۔
اہم خبریں سے مزید