• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کیساتھ براہِ راست محاذ آرائی سے اسرائیل کا گریز، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال”کیا اسرائیل کے پاکستان سے متعلق مو ٴقف پر پاکستان کو مزید ردِ عمل دینا چاہئے؟“جواب میں تجزیہ کاروں اعزاز سید ،مظہر عباس ،بینظیر شاہ اور فخر درانی نے کہا کہ اسرائیل، پاکستان کے ساتھ براہِ راست محاذ آرائی سے ہمیشہ گریز کرتا ہے،اسرائیل، حماس کو القاعدہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید