• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نبیل احمد اعوان نے چارج سنبھال لیا، محمد ارشد حیات چوہدری کی خدمات نائب وزیر اعظم آفس کے سپرد

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) نئے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نبیل احمد اعوان نے گزشتہ روز ا پنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔نبیل احمد اعوان پاکستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے گریڈ22 کے افسر ہیں۔ان کے پیش رو انعام اللہ خا ن دھاریجو نے چارج چھوڑدیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید