راولپنڈی(راحت منیر/پنے رپورٹرسے) کم عم لڑکیوں کو سروائیکل کینسر( ہیومن پپیلوما وائرس)سے بچانے کیلئے ایچ پی وی ویکسین لگانے کی مہم پیر سے شروع ہورہی ہے15سے 44 سال کی عمر کی خواتین میں پایاجانے والا یہ دوسرا بڑا کینسر، سبب ہیومن پپیلوما وائرس ہے، زرائع کے مطابق خواتین میں پائے جانے والے خاموش کینسر کا سبب ہیومن پپیلوما وائرس ہے۔زرائع کے مطابق 15سے 44 سال کی عمر کی خواتین میں پایاجانے والا یہ دوسرا بڑا کینسر ہے۔